Video: Rulings on Wudhu and Break During Tawaf – Mufti Umar Shafiq Hijazi (Urdu, English)

Summary in Urdu طواف کے دوران اگر وضو ٹوٹ جائے، نماز کا وقت ہو جائے یا کوئی اور مجبوری ہو جائے تو وضو یا ضروری کام پورا کرنے کے بعد واپس آ کر طواف وہیں سے جاری رکھیں جہاں سے چھوڑا تھا۔ چار چکر یا زیادہ مکمل کرنے کے بعد طواف دوبارہ شروع کرنے کی … Continue reading Video: Rulings on Wudhu and Break During Tawaf – Mufti Umar Shafiq Hijazi (Urdu, English)